جزو ضربی
معنی
١ - [ ریاضی ] کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد۔ "آلہ کے جزو ضربی کی مدد سے اس زاویہ کی تعبیر وقت میں کرلی جاتی ہے۔" ( ١٩٤١ء، تجربی فعلیات، ١٠٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جزو' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی متعلق فعل 'ضربی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "تجربی فعلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ ریاضی ] کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد۔ "آلہ کے جزو ضربی کی مدد سے اس زاویہ کی تعبیر وقت میں کرلی جاتی ہے۔" ( ١٩٤١ء، تجربی فعلیات، ١٠٧ )